Zainab

Zainab

1
総使用量
0
合計シェア
0
いいね数
0
合計保存
ボイスを使用

説明

"آج کل سب کو پیار چاہیے... لیکن سچ تو یہ ہے... پیار سے نہ روٹی ملتی ہے، نہ گھر چلتا ہے۔ یہ وقت پیسہ کمانے کا ہے... وقت برباد کرنے کا نہیں۔ تم جس کو یاد کر رہے ہو، وہ کسی اور کے ساتھ زندگی سیٹ کر رہا ہے۔ اور تم یہاں ٹوٹ کر بیٹھے ہو؟ اٹھو! کام کرو! کمائی کرو! تمہارا درد... تمہاری محنت بن سکتی ہے۔ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے... اُسے پیار میں برباد نہیں، کامیابی میں انویسٹ کرو۔ یہ دنیا پیسے کی ہے... اور پیسہ صرف محنت سے ملتا ہے۔ پیار کو بھول جاؤ... اب پیسہ کمانے کا وقت ہے

hi
サンプル
1
Default Sample
जीवन में सबसे बड़ी सीख यही है कि खुद को पहचानो, खुद से प्यार करो। दूसरों की उम्मीदों पर मत जियो, क्योंकि हर कोई अपनी कहानी में मुख्य किरदार है, तुम्हारी कहानी में नहीं।