説明
N/A
ur
サンプル
1
Default Sample
جی ہاں، دیکھیں اس معاملے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ نماز کے اوقات کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ یعنی جب آذان ہو جائے تو کام چھوڑ کر پہلے نماز ادا کر لینی چاہیے۔ ماشاءاللہ ہماری عوام اس پر عمل کرتی ہے اور یہی بہتر طریقہ ہے۔