説明
گھر والوں سے بھی ناراضگی ہے اپنی ذات سے بھی اکتا گیا ہوں تیرے ہونے سے ہی ہے اباد دنیا میری ورنہ تیرے بغیر تو میں خود کو بھی برا لگتا ہوں جو تو نکال لے جان میری تب ہی سکون ائے گا مجھے ورنہ ہو جائے گی امانت میں خیانت اگر میں خودکشی کرتا ہوں
ur
サンプル
1
Default Sample
یہ شام بھی گزر جائے گی تیری یاد میں
جیسے پھولوں کی خوشبو ہوا میں کھو جاتی ہے
تقدیر نے ہمیں بکھیر دیا ہے
پر دل اب بھی تیرے ساتھ چلتا ہے